28 جون 2011
وقت اشاعت: 7:22
سپریم کورٹ میں بھٹو قتل کیس ریفرنس کی سماعت جاری
اے آر وائی - اسلام آباد: بھٹو قتل کیس ریفرنس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ ٹرائل کورٹ کا کام نہیں کرسکتی، تفصیلی جائزے کے بغیر فیصلہ نہیں بدلا جاسکتا۔ سپریم کورٹ میں بھٹو قتل کیس ریفرنس میں وفاق کی جانب سے بابر اعوان کے دلائل جاری ہیں۔