تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 جون 2011
وقت اشاعت: 8:44

سانحہ خروٹ آباد: تحقیقاتی ٹربیونل نے رپورٹ پیش کردی

اے آر وائی - کوئٹہ: سانحہ خروٹ آباد کے تحقیقاتی ٹربیونل نے اپنی رپورٹ صوبائی حکومت کو پیش کردی ہے۔ سو سے زائد صفحات پر مشتمل رپورٹ کی کاپیاں چیف سیکٹری اور محکمہ داخلہ کو بھیجوادی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.