تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 جون 2011
وقت اشاعت: 17:21

ایم کیو ایم کاحکومت میں آنا جانا لگا رہتاہے، غلام احمد بلور

اے آر وائی - اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے حاجی غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کا حکومت میں آنا جانا لگا رہتا ہے، وہ شریف لوگ ہیں واپس آجائیں گے۔



اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ اللہ جانتا ہے کہ کراچی میں دہشت گردی میں کون ملوث ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ یکم جولائی کو صوبائی خود مختاری کے دن کے طور پر منایا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.