تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 جون 2011
وقت اشاعت: 18:34

آزادکشمیر میں عوام نے نوازلیگ کو مسترد کردیا،راجہ ریاض

اے آر وائی - لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے انتخابات میں عوام نے مسلم لیگ ن کو مسترد کرکے ان کی چارپائی الٹادی دی ہے۔ جبکہ رانا وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان کہتے ہیں کہ بھولے بھالے اپوزیشن لیڈر چارپائی لئے پھر رہے ہیں لیکن پی پی پی کے پاس کوئی چارپائی باقی نہیں رہی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.