تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 جون 2011
وقت اشاعت: 7:59

بھٹو کیس میں عجلت کا مظاہرہ کیا گیا،اٹارنی جنرل کے دلائل

اے آر وائی - اسلام آباد: سپریم کورٹ میں بھٹو صدارتی ریفرنس کیس کی سماعت میں اٹارنی جنرل کے دلائل جاری ہیں ۔ دلائل میں اٹارنی جنرل نے کہا کہ ڈیتھ وارنٹ جاری ہو نے کے بعد سزا ئے موت سات دن کے بعد دی جا تی ہے۔ لیکن بھٹو کے کیس میں بہت عجلت کا مظاہرہ کیا گیا۔



اٹارنی جنرل کوعدالت نے ہدایت کی ہے کہ ان نکات کو نہ دہرائیں جن پر بابراعوان دلائل دے چکے ہیں۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل کو کہا کہ ہم آپ سے بطور اٹارنی جنرل معاونت حاصل کررہے ہیں اس کیس پر دنیا بھر کی نظریں لگی ہوئی ہیں۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.