تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 جون 2011
وقت اشاعت: 11:1

انتہا پسندی کے خلاف جنگ کا خاتمہ ہی بہتر ہے،احمد مختار

اے آر وائی - اسلام آباد: وزیر دفاع چوہدری احمد مختار نے کہا ہے کہ انتہا پسندی کے خلاف جنگ اقتصادی اور جانی اعتبار سے نقصان دہ ہے اس کا ختم ہو جانا ہی بہتر ہے۔



اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکا نے دو مئی کے آپریشن پر برطانیہ کو بھی اعتماد میں نہیں لیا تھا۔ دونوں ممالک کے درمیان اعتماد کا شدید فقدان ہے امریکا کو شمسی ائیربیس خالی کرنے کا کہہ دیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.