تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 جون 2011
وقت اشاعت: 11:10

ایم کیوایم کے فیصلے کا احترام کرنا چاہئے،امیر حیدر ہوتی

اے آر وائی - پشاور: صوبہ خیبر پختونخواہ کے وزیر اعلی امیر حیدر ہوتی نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو ایم کیو ایم کے فیصلے کا احترام کرنا چاہئے امید ہے کہ ایم کیو ایم اپوزیشن میں موثر کردار ادا کرے گی ۔



پشاور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد صوبائی خودمختاری کا حصول ممکن ہوگیا ہے یہ موجودہ حکومت کی بڑی کامیابی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.