29 جون 2011
وقت اشاعت: 11:28
سپریم کورٹ: لاپتہ افراد کیس کی سماعت دو ہفتے کیلئے ملتوی
اے آر وائی - اسلام آباد: سپریم کورٹ میں لاپتہ افراد کیس کی سماعت دو ہفتے کے لئے ملتوی کردی گئی ۔ سماعت کے دوران دفاعی کمیٹی نے لاپتہ افراد سے متعلق اپنی رپورٹ عدالت میں پیش کردی۔