تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 جون 2011
وقت اشاعت: 11:46

اپوزیشن میں غیر جمہوری فیصلوں کا سخت جواب دیں گے،رضا ہارون

اے آر وائی - کراچی: ایم کیو ایم نے حکومت سے علحیدگی کے بعد سندھ اسمبلی میں اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی درخواست جمع کرادی ہے ۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سینئر رہنما رضا ہارون نے کہا کہ اپوزیشن بینچوں پر حقیقی اپوزیشن کا کردار ادا کریں گے اور غیر جمہوری عوام دشمن فیصلوں کا سخت جواب دیں گے ۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.