تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 جون 2011
وقت اشاعت: 13:17

آزا د کشمیر میں پی پی کی فتح کو تسلیم کیا جائے،فر دو س عاشق

اے آر وائی - اسلام آبا د : وفا قی و زیر اطلا عا ت ڈا کٹر فر دو س عا شق اعو ان نے کیا ہے کہ نا م نہا د سیا سی جما عتیں آزا د کشمیر میں پیپلز پا ر ٹی کی تا ر یخی فتح اور عو ا می مینڈ یٹ کو تسلیم کر یں۔



اسلام آباد میں بین المذاہب ہم آہنگی سے متعلق منعقد ہ کا نفر نس کے مو قع پر خطا ب کر تے ہو ئے و ز یر اطلا عا ت نے کہا کہ کشمیر یو ں کو تقسیم کر نے کا خو اب دیکھنے والو ں کو عو ا م نے مستر د کر دیا ہے لہذا نا م نہاد سیا سی جما عتیں چو ر مچا ئے شو ر کی پا لیسی چھو ڑ دیں۔



انھو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی کی دہشت گر د ی کے خا تمے کے حو ا لے سے قر با نیا ں لا ز وا ل ہیں ۔انھو ں نے کہا کہ ہما ر ی حکو مت ملا عمر کی فلا سفی کو مستر د کر تی ہے۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں پاکستان نے دی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.