تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 جون 2011
وقت اشاعت: 7:36

وسطی اور بالائی پنجاب میں مزید بارشوں کا امکان

اے آر وائی - اسلام آباد: لاہور اور راولپنڈی سمیت وسطی اور بالائی پنجاب میں مزید بارشوں کا امکان ہے جبکہ خیبرختونخواہ ،کشمیر،شمالی علاقوں اور سندھ کے ساحلی اور بالائی علاقوں میں بوندا باندی کی پیشگوئی بھی کی جارہی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں بھی ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.