تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 جون 2011
وقت اشاعت: 8:35

ایم کیوایم الیکشن کیس،مزید مہلت کی درخواست مسترد

اے آر وائی - مظفرآباد: آزاد کشمیرہائی کورٹ نے ایم کیوایم کی الیکشن ملتوی کرنے کے خلاف درخواست پر چیف الیکشن کمشنر کی مزید مہلت دینے کی درخواست مسترد کردی ۔ عدالت چیف الیکشن کمشنر کو ایک بجے تک کی مہلت دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.