تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 جون 2011
وقت اشاعت: 10:5

آزاد کشمیر الیکشن کے بعد کاغذی شیر سامنے آ گئے،بابر اعوان

اے آر وائی - لاہور: پیپلزپارٹی کے سینیر رہنما سینیٹر بابراعوان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر الیکشن کے بعد کاغذی شیر سامنے آ گئے۔ پنجاب میں اگلا الیکشن کلین سوئپ کریں گے جعلی ووٹ نہیں ڈالنے دیں گے ۔



یہ بات انہوں نے لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران کہی۔ اس موقع پر پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض بھی موجود تھے۔ سنیٹر بابر اعوان نے کہا کہ پیپلز پارٹی کبھی میدان چھوڑ کر نہیں بھاگی اور نہ ہی بھاگے گی۔ ڈوگرا راج کا پرچار کرنے والوں نے کشمیر میں دھاندلی کا واویلا مچایا عدلیہ کو سیاست میں شامل نہ کیا جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.