تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 جون 2011
وقت اشاعت: 17:7

مسائل کا حل صرف مڈٹرم الیکشن ہیں، عمران خان

اے آر وائی - کراچی : تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی حکومت نے کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔مسائل کا حل صرف مڈٹرم الیکشن ہیں۔



اسلام سے کراچی پہنچنے پر ائرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہناتھا کہ وہ دوبارہ حکومت میں شامل نہیں ہوئی تو اتحاد ہوسکتا ہے۔ ن لیگ سے رابطے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ پیپلزپارٹی کو جتنے مواقع مسلم لیگ ن نے دئے اس کی مثال نہیں ملتی۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف حکومت ہٹانے کا میچ اکیلے ہی جیتنے کی خواہش مند ہے۔ اس لئے ملک بچاؤ حکومت ہٹاؤ مہم کاآغاز کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.