تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 جون 2011
وقت اشاعت: 19:52

پشاور: شعبہ بازار میں دھماکا ، دو جاں بحق

اے آر وائی - پشاور : پشاور کے مصروف شعبہ بازار میں دھماکے سے دو افراد جاں بحق اور تیرہ زخمی ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق دھماکاکار میں سلنڈر پھٹنے سے ہوا ۔ واقعہ کے بعد امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو لیڈری ریڈنگ اسپتال منتقل کیا گیا جبکہ پولیس کی بھاری نفری بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.