1 جولائی 2011
وقت اشاعت: 6:55
سپریم کورٹ میں این آئی سی ایل کیس کی سماعت جاری
اے آر وائی - اسلام آباد: سپریم کورٹ میں این آئی سی ایل کیس کی سماعت جاری ہے۔ سماعت کے دوران سابق وفاقی وزیر سینیٹر بابر اعوان نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم گیلانی نے ظفر قریشی کو ایف آئی اے میں واپس لائے جانے کی سمری مسترد کردی ہے ۔