تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 جولائی 2011
وقت اشاعت: 17:23

مسلم لیگ ن کے رہنما مخدوم شاہنواز کی تدفین

اے آر وائی - ہالہ : مسلم لیگ ن سندھ کے سیکریٹری جنرل مخدوم شاہنوازکو ہالہ میں سپردخاک کردیا گیا۔ مخدوم شاہنواز کو درگاہ مخدوم سرورنوکے احاطے میں سپردخاک کیا گیا۔



اس موقع پر وفاقی وزیرتجارت اور سروری جماعت کے سربراہ مخدوم امین فہیم، مخدوم خلیق الزماں ،مخدوم رفیق الزماں ،مسلم لیگ ن کے میرامان اللہ تالپور اور متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما محمد شریف سمیت ہزاروںافراد نے شرکت کی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.