تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 جولائی 2011
وقت اشاعت: 18:1

گوجرانوالہ:پندرہ جولائی کو لاکھوں لوگ دھرنا دیں گے،منورحسن

اے آر وائی - گوجرانوالہ : امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے کہا ہے کہ اسلام آباد ،کراچی اور پشاور کے بعد اب پندرہ جولائی کو گوجرانوالہ میں لاکھوں لوگ دھرنا دیں گے ۔



گوجرانوالہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ساڑھے تین سال تک عوام کو دھوکہ دینے میں پیپلز پارٹی تنہا ملوث نہیں بلکہ حکومت کو تقویت دینے والی مسلم لیگ ن، ق لیگ، ایم کیو ایم اور دیگر سیاسی جماعتیں بھی ذمہ دار ہیں۔ امیر جماعت اسلامی نے کہاکہ فوج کو بھی اپنے رویوں پر نظر ثانی کرنا ہو گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.