تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:10

بھیک مانگنے والے شمسی ائیربیس خالی نہیں کراسکتے، شہبازشریف

اے آر وائی - لاہور: وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جرنیلوں نے ذاتی مفادات کے لئے پاکستان کو نقصان پہنچایا ۔ دوسروں سے بھیک مانگنے والے شمسی ائیر بیس خالی نہیں کرواسکتے ۔



لاہور میں الحمراہ ہال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ملک بچانے کے لیے ماضی کی غلطیوں کو تسلیم کرنا ہوگا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.