تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 جولائی 2011
وقت اشاعت: 11:23

سندھ اسمبلی:اپوزیشن کےلئے ایم کوایم کے ارکان نے دستخط کردیے

اے آر وائی - کراچی: سندھ اسمبلی میں اپوزیشن میں بیٹھنے کے لیے ایم کیو ایم کے تمام ارکان نے درخواست پر دستخط کردیے ہیں۔ ایم کیو ایم کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ایم کیو ایم کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ اپوزیشن بینچز پر بیٹھنے کے لئے جن ارکان نے دستخط نہیں کئے تھے انہوں نے کردیئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.