تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 جولائی 2011
وقت اشاعت: 15:16

توانائی کے بحران سے 230 ارب کا نقصان ہو رہا ہے،ثمر مبارک مند

اے آر وائی - راولپنڈی : معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر ثمر مبارک نے کہا ہے کہ توانائی کے بحران سے سالانہ دو سو تیس ارب روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔



راولپنڈی چیمر آف کامرس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر ثمر مبارک نے بتایا کہ بائیس سال پہلے تھر کول ذخائر ر دریافت ہوئے تھے لیکن ایک کلو بھی باہر نہیں۔نکالا جا سکا۔ ایشین ڈیولپمنٹ بنک کے سالانہ رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پاکستان میں توانائی کے بحران سے دو سو تین بلین روپے کا نقصان ہو رہا ہے جبکہ چار لاکھ افراد بے روز گار ہو رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.