تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 جولائی 2011
وقت اشاعت: 6:34

سوات:شانگلہ میں پولیس چیک پوسٹ پرحملہ،تین اہلکارجاں بحق

اے آر وائی - شانگلہ : سوات میں ضلع شانگلہ میں نامعلوم افراد کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر حملے کے نتیجے میں اے ایس آئی سمیت تین اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا ۔



پولیس ذرائع کے مطابق ضلع شانگلہ کے علاقہ کروڑہ کے ہیڈ کوارٹر الپوری سے چالیس کلو میٹر کے فاصلے پر آج صبح نامعلوم نقاب پوشوں نے پولیس فورس پر خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں تین اہلکار شہید اور ایک زخمی ہو گیا ۔۔ واقعہ کے بعد پولیس اور سیکورٹی فورسز نے علاقہ کا محاصرہ کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا جو تا حال جاری ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.