تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:20

لاہور:گھرکی چھت گرنےسےایک ہی خاندان کے3افرادجاں بحق

اے آر وائی - لاہور: لاہور کے علاقےتقی پورہ میں چھت گرنے سےایک ہی خاندان کےتین افرادجاں بحق ہوگئےجن میں بچیاں اورایک خاتون شامل ہیں ۔



لاہورمیں بارشوں کےباعث بدقسمت خاندان کےگھرکی چھت ٹپک رہی تھی جس کی مرمت کےلیےبچیوں کا والد ادریس اپنی ایک بچی کےہمراہ چھت پرگیا کہ اس دوران چھت گرگئی اورکمرے میں بیٹھےچھ افرادشدید زخمی ہوگئےجنہیں لاہورکےسروسزاسپتال پہنچایاگیا۔۔مگران میں دوبچیاں اور ان کی دادی زخموں کی تاب نہ لاکرچل بسے جبکہ ایک بچی اوردوخواتین شدیدزخمی ہیں جنہیں اسپتال میں داخل کردیاگیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.