تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 جولائی 2011
وقت اشاعت: 9:30

اسلام آباد: طالبان کمانڈر قاری ضیا الرحمن گرفتار

اے آر وائی - اسلام آباد کے سیکٹر جی بارہ سے انتہائی مطلوب طالبان کمانڈر قاری ضیا الرحمن کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے اسلام آباد کے سیکٹر جی بارہ میں ایک کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے جنگجو کمانڈر قاری ضیاالرحمان کو گرفتار کرلیا۔ قاری ضیاالرحمان کے ذمہ کالعدم تحریک طالبان کیلئےانٹیلی جنس معلومات اکھٹی کرنے کا کام تھا۔

یہ متن رومن اردو میں پڑھیںYe Matan/Text Roman Urdu Mein Parhein
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.