تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 جولائی 2011
وقت اشاعت: 13:32

سندھ میں مجسٹریٹی نظام بحال کیا جائے، حاجی عدیل

اے آر وائی - پشاور : عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما سینیٹر حاجی عدیل نے کہاہے کہ سوات میں کراچی سے زیادہ امن ہے،سندھ میں مجسٹریٹی نظام بحال کیا جائے .



پشاور میں میڈیا سے بات چیت میں انھوں نے کہا کہ کراچی میں زمینوں پر ناجائزقبضے ختم کرائے جائیں۔ شہر قائد میں اےاین پی کے سیکڑوں کارکن ہلاک کئےگئے۔سندھ کی تین جماعتوں نے جھنڈے اتارنے اور سرکاری عمارتوں سے سیاسی رہنماؤں کی تصویریں اتارنے کا معاہدہ کیا۔جس پر اے این پی عمل پیرا ہےتاہم حکومت سے علیحدہ ہونے والی جماعت بھی معاہدے پر عمل کرے۔انھوں نے مطالبہ کیاکہ کراچی میں دوبارہ حلقہ بندیاں کی جائیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.