تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 جولائی 2011
وقت اشاعت: 14:48

امریکا کے یومِ آزادی پر صدر زرداری کی امریکی صدر کو مبارکباد

اے آر وائی - اسلام آباد : صدر آصف علی زرداری نے امریکا کے یوم آزادی پر صدر براک اوباما کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں صدر زرداری نے امید ظاہرکی کہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات جمہوریت کو مزید مضبوط کرنے کے ساتھ باہمی اعتماد میں اضافے کا سبب بنیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.