تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 جولائی 2011
وقت اشاعت: 15:16

صوبوں کو منتقل وزارتوں کی قائمہ کمیٹیاں بھی ختم

اے آر وائی - اسلام آباد : اٹھارویں آئینی ترمیم کے تحت صوبوں کو منتقل کی گئی وزارتوں کی قائمہ کمیٹیاں ختم کر دی گئی ہیں۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے سات قائمہ کمیٹیا ں ختم کر نے کا نوٹیفیکیشن جا ری کر دیا ہے۔



وزارت صحت ،خوارک و زارعت ،اقلیتی امور،کھیل ،ترقی نسواں ،محنت و افرادی قوت ،اور وزارت ماحولیات کی قائمہ کمیٹیاں ختم کر دی گئی ہیں۔ ان کمیٹیوں کے چیئرمین اور ارکان بھی فارغ ہو گئے ہیں۔ سترہ وزارتوں کی صوبوں کو منتقلی کے بعد ان کی قائمہ کمیٹیاں ختم کی کردی گئی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.