تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 جولائی 2011
وقت اشاعت: 16:21

شہباز شریف کی فاروق ستار سے ملاقات

اے آر وائی - لندن : لندن میں وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوئیر فاروق ستار سے دولت مشترکہ مندوبین اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی دونوں رہنماؤں نے ایک ساتھ کھانا کھایا۔



شہباز شریف لندن میں پانچ روزہ دورے پر ہیں اور امید کی جا رہی کہ وہ متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین سے بھی ملاقات کریں۔



دوسری جانب مسلم لیگ نون کے سربراہ نواز شریف نے سینیٹر اسحاق ڈار کو ایم کیو ایم سے رابطے بحال کرنے کی ذمہ داری سونپی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.