5 جولائی 2011
وقت اشاعت: 11:20
پاک امریکا تعلقات میں بہتری آرہی ہے،حناربانی کھر
اے آر وائی - اسلام آباد : وزیر مملکت بر ائے خا ر جہ امو ر حنا ر با نی کھر نے کہا ہے کہ پا ک امریکہ تعلقا ت میں بہتر ی آرہی ہے د ہشت گر د ی کے خلا ف جنگ میں پا کستا ن ا پنی بسا ط کے مطا بق کو شش کر رہا ہے۔
فارن سروس اکیڈمی اسلام آبا د میں ایک تقر یب کے موقع پرمیڈ یا سے گفتگو میں حنا ر با نی کھر نےکہا کہ پا ک امریکہ تعلقا ت میں اعتما د سا ز ی کی کو شش کر ر ہے ہیں ،تا ہم اس کے لیے دو طر فہ اقداما ت کی ضر و ر ت ہے۔ دو ر ہ بھا ر ت کے حو ا لے سے ایک سو ا ل پر حنا ر با نی نے کہا کہ وہ قبل از و قت کچھ نہیں کہنا چا ہتیں تا ہم مثبت توقعا ت کے سا تھ بھا ر ت جا ؤ ں گی۔