تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 جولائی 2011
وقت اشاعت: 19:55

شمالی وزیرستان : ڈرون حملہ پانچ افراد ہلاک

اے آر وائی - میران شاہ : شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں امریکن ڈرون کے میزائل حملے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے جس میں اضافہ کا خدشہ ہے۔



ڈرون حملے میں ایک مکان کو نشانہ بنایا گیا جس سے وہ مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے جبکہ مقامی افراد نے امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.