تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 جولائی 2011
وقت اشاعت: 5:44

گرینڈالائنس کا حصہ نہیں بنیں گے،عمران خان

اے آر وائی - اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے واضح کیا ہے کہ وہ گرینڈ الائنس کا حصہ نہیں بنیں گے، کیونکہ یہ ملک بچانے کیلئے نہیں ذاتی مفادات کیلئے بنایا جارہا ہے۔



اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ایک بار پھر مڈٹرم الیکشن کا مطالبہ کیا۔میانوالی میں مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے عمران خان نے تمام ملوث افسران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔عمران خان نے شہباز شریف سے سوال کیا کہ وہ گولی سےتبدیلی لانا چاہتے ہیں یا عوامی طاقت سے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.