تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 جولائی 2011
وقت اشاعت: 18:17

اسلام آباد:رحمان ملک سے وزیراعلٰی بلوچستان رئیسانی کی ملاقات

اے آر وائی - اسلام آباد: وزیر داخلہ رحمان ملک سے بلوچستان کے وزیر اعلیی نواب اسلم رئیسانی نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں بلوچستان کے مسائل کے علاوہ امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔



وزیر داخلہ رحمان ملک کاکہنا تھا کہ حکومت بلوچستان کی تعمیر و ترقی اور خوشحالی کیلئے سنجید ہ ہے۔ اس موقع پر آغاز حقوق بلوچستان پیکج پر عمل درآمد کی رفتار کابھی جائزہ لیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.