تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 جولائی 2011
وقت اشاعت: 9:7

پی پی کی سینٹرل ایگزیکٹیوکمیٹی کااجلاس اسلام آباد میں طلب

اے آر وائی - اسلام آباد : صدر آصف علی زرداری نے پیپلزپارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کااجلاس اسلام آبادمیں طلب کرلیا ہے۔ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین کی جانب سے بلائے گئے اس اجلاس میں ملک میں آنے والی حالیہ سیاسی تبدیلیوں پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں آئندہ کے لائحہ پر بھی بات ہوگی۔ اجلاس صدر آصف علی زرداری کی برطانیہ سے واپسی پر ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.