7 جولائی 2011
وقت اشاعت: 15:15
رحمان ملک سے رکن قومی اسمبلی نورالحق قادری کی ملاقات
اے آر وائی - اسلام آباد : وزیر داخلہ رحمن ملک سے فاٹا سے رکن قومی اسمبلی نورالحق قادری نے اسلام آباد میں ملاقات کی ۔ نورالحق قادری نے وزیر داخلہ کو اپنے قبیلے کے مسائل سے آگاہ کیا اور حکومت کے ذمہ قبیلے کے واجب الادا بقایا جات جلد ادا کرنے کا مطالبہ کیا۔