تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 جولائی 2011
وقت اشاعت: 6:16

صدر زرداری نے کراچی کی صورتحال کا نوٹس لے لیا،آج اجلاس طلب

اے آر وائی - اسلام آباد : صدر آصف زرداری نے کراچی میں جاری کشیدگی کا نوٹس لیتے ہوئے آج اجلاس طلب کرلیا ہے۔ صدر زرداری نے کراچی میں تین روز سے جاری معصوم لوگوں کے قتل عام کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے آج اسلام آباد میں اجلاس طلب کرلیا ہے۔



اُدھرقائم مقام گورنرسندھ نثاراحمد کھوڑو نے سیکورٹی اداروں کو ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر کے کشیدہ علاقوں میں پولیس اوررینجرز کاگشت بڑھاکرشہریوں کے جان و مال کو تحفظ فراہم کیا جائے۔نثار کھوڑو نے اسپتالوں میں زخمیوں کو علاج کی بہتر صحولیات فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.