تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 جولائی 2011
وقت اشاعت: 17:24

گولی مارنے کا حکم مزید لاقانونیت بڑھائے گا، ایمنسٹی انٹرنیشن

اے آر وائی - کراچی : انسانی حقوق کی تنطیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ کراچی میں دیکھتے ہی گولی مار دینے کا حکم دینا شہر کو جنگ زدہ علاقہ میں تبدیل کرنے کے مترادف ہے۔



ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کراچی کے حالات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں قانون کے درست استعمال کی ضرور ہے ، دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم لاقونیت میں مزید اضافہ کرے گا۔ اور کراچی جنگ زدہ علاقہ میں تبدیل ہو جائے گا ۔ تنظیم کے ایشیا پیسیفک کے ڈائریکٹر سام ظریفی نے کہا ہے کہ حکام عوام کے اعتمادکو بحال کریں اور قانون کی بالادستی کو یقینی بنائیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.