تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 جولائی 2011
وقت اشاعت: 9:21

سندھ اسمبلی کا اجلاس طلب کیا جائے، ایم کیو ایم کی درخواست

اے آر وائی - کراچی : متحدہ قومی موومنٹ اور قائد حزب اختلاف جام مدد علی نے سندھ اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے باقاعدہ درخواست جمع کرادی ہے۔



ایم کیو ایم کی جانب سے سندھ اسمبلی سیکریٹریٹ میں پانچ نکاتی ریکوزیشن جمع کرائی گئی ہے جس میں امن و امان کی صورتحال، مسافروں بسوں اور آبادیوں پر حملے ، قانون پر عمل درآمد میں ناکامی، لوڈشیڈنگ اور سی این جی کی بندش پر غور کی درخواست کی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.