تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 جولائی 2011
وقت اشاعت: 9:24

مسئلہ کشمیر: حل کیلئے پاک بھارت سنجیدگی سے کام لیں،یاسین ملک

اے آر وائی - اسلام آباد : کشمیر کے سینئر حریت رہنما یاسین ملک نے کہا ہے کہ کشمیر کی تحریک آزادی کو طاقت یا کرپشن کے بل بوتے پر دبایا نہیں جاسکتا، پاکستان اور بھارت سنجیدگی کا مظاہرہ کریں۔



اسلام آباد پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کاکہناتھا کہ پاکستانی عوام ہمیشہ کشمیریوں کی تحریک آزادی کے ساتھ رہی۔ کشمیریوں کے بہتر مستقبل کیلئے پاکستان اور بھارت کو مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا چاہیئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.