تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 جولائی 2011
وقت اشاعت: 9:24

اپر دیر: پاک فوج کی کارروائی ، 11 دہشت گرد ہلاک

اے آر وائی - دیر: اپر دیر میں پاک افغان سرحدکے قریب دہشت گردوں کیخلاف پاک فوج کی کارروائی میں مزیدگیارہ شدت پسند مارے گئے ،جبکہ ہلاکتوں کی کل تعداد تیس ہو گئی ہے۔



دوروز قبل نصرت درہ پر شدت پسندوں کے حملے کے بعد پاک فوج نے جوابی کارروائی کی ، اس دوران شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری کی گئی ۔ جس کے نتیجے میں مزید گیارہ شدت پسند ہلاک ہوگئے ، جبکہ دو روز کے دوران تیس شدت پسند مارے جاچکے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.