تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 جولائی 2011
وقت اشاعت: 20:54

نائن زیرو کے ٹیلیفون منقطع نہیں کیئے گئے، قائم علی شاہ

اے آر وائی - کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا نائن زیرو کے ٹیلیفون منقطع نہیں کیئے گئے اورحملے کی خبریں افسوسناک ہیں۔



انہوں نے کراچی میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم کے لیئے ہمارے دروازے ابھی بھی کھلے ہوئے ہیں اور ایم کیو ایم کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں۔ آفاق احمد سے ملاقات کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ کوئی رابطہ نہیں ہوا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.