تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 جولائی 2011
وقت اشاعت: 10:59

میرپورآزاد کشمیر: ضلع بھمبرکے حلقہ چھ میں پولنگ جاری

اے آر وائی - میرپور: چھبیس جون کو آزاد کشمیر کے عام انتخابات کے دوران پر تشدد واقعات کے بعد متنازع قرار دیئے جانے والے میرپور آزاد کشمیر کے ضلع بھمبر کے حلقہ 6 کے 50پولنگ اسٹیشن میں پولنگ جاری ہے۔



تمام پولنگ اسٹیشنز میں سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ اس کے باوجود بھی پولنگ کے دوران جنڈالہ میں ن لیگ کے کارکنوں نے پیپلز پارٹی کے کارکنوں سے اسلحہ چھین کر احتجاجا جنڈالہ روڈ بلاکردیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.