11 جولائی 2011
وقت اشاعت: 12:40
شمالی وزیرستان : پاک افغان سرحد پر ڈرون حملہ، سات افراد جاں
اے آر وائی - میرانشاہ: شمالی وزیرستان کے قریب پاک افغان سرحد پرامریکی ڈرون حملے میں سات افراد جاں بحق ہوگئے۔ شمالی وزیرستان کی مضافاتی ایجنسی کے قریب افغانستان کے علاقے میں امریکی جا سوسی طیاروں نے ایک گاڑی پرآٹھ میزائل فائرکئے جس کے نتیجے میں سات افراد موقع پر ہی جاں حق ہوگئے۔میزائل حملے سے گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔