تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 جولائی 2011
وقت اشاعت: 16:30

گرینڈ الائنس جمہوریت کے خاتمے کے لیے بن رہا ہے، جہانگیر بدر

اے آر وائی - اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے رہنما جہانگیر بدر نے کہا ہے کہ نواز شریف گرینڈ الائنس سیاسی مفادات کے تحفظ کیلئے بنارہے ہیں۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ گرینڈ الائنس جمہوریت کو نقصان پہنچانے کیلئے بنایا جا رہا ہے۔ جہانگیر بدر نے کہا کہ آزادکشمیر کی وزارت عظمی کیلئے پارٹی میں مشاورت جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.