تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 جولائی 2011
وقت اشاعت: 5:26

بین الاقوامی قوتیں کراچی کو توڑنا چاہتی ہیں، صاحبزادہ فضل

اے آر وائی - کراچی : سنی اتحاد کونسل کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ فضل کریم نے کہا ہے کہ بین الاقوامی قوتیں اور ان کے ایجنٹ کراچی سمیت پاکستان کو توڑنا چاہتے ہیں۔



قصر ناز کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے مطالبہ کیا کہ فوجی آپریشن کے ذریعے کراچی کو اسلحے سے پاک کیا جائے اور وزیراعظم کراچی کی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس بلائیں۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں قیام امن کیلئے تمام جماعتیں امن مارچ کریں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.