تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 جولائی 2011
وقت اشاعت: 10:2

اسلام آباد :بس میں دھماکہ 8افرادجاں بحق

اے آر وائی - اسلام آباد : اسلام آباد ہائی وے پر کرال چوک کے پاس ایک بس میں خوفناک دھماکہ آٹھ سے زائد افراد جان بحق متعدد زخمی ہلاکتوں میں اضافے کا امکان ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بس کے سلنڈر میں دھماکہ سے جاں بحق ہو نے والے افراد زندہ جل گئے دھماکہ کسی تخریب کا ری کا نتیجہ بھی ہو سکتا ہے تاہم ابھی اس کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے ۔



جائے وقوعہ پر امدادی سرگرمیاں شروع کردی گئی ہیں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے ہسپتالوں میں ایمر جنسی نا فذ کردی گئی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.