تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:51

جنرل خالد شمیم وائین سے جنرل جیمز میٹس کی ملاقات

اے آر وائی - راولپنڈی : چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائین سے امریکی سنٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جیمز میٹس نے ملاقات کی۔



جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز میں اس ملاقات میں باہمی دلچسپی،پیشہ وارانہ اموراورعلاقائی سکیورٹی سے متعلق امورپرتبادلہ خیال کیاگیا۔ ملاقات میں دہشتگردی کیخلاف جنگ میں تعاون پربھی بات چیت ہوئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.