تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:51

صدرآصف علی زرداری سے وزیرداخلہ سندھ کی ملاقات

اے آر وائی - اسلام آباد : صدرآصف علی زرداری سے وزیرداخلہ سندھ منظوروسان نے ایوان صدرمیں ملاقات کی ۔ ملاقات کے موقع پر صدر نے وزیرداخلہ کوسندھ میں امن قائم کرنے کی ہدایت کی ۔



صدرمملکت آصف علی زرداری کاکہناتھا کہ جرائم پیشہ افرادکیخلاف بلاامیتازکارروائی عمل میں لائی جائے،عوام کے جان ومال کے تحفظ کواولیت دی جائے۔صدرمملکت نے کہا کہ کراچی کے امن کوسپوتاژکرنےوالے عناصر کیخلاف انسداد دہشتگردی کی عدالتوں میں مقدمے چلائے جائیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.