تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:51

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہورہاہے،اہم اعلان متوقع

اے آر وائی - کوئٹہ : وفاقی کابینہ کا اجلاس آج کوئٹہ میں وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کی زیر صدارت ہو رہاہے ۔ اجلاس کے موقع پر شہر میں عام تعطیل ہے اور تعلیمی ادارے بند ہیں۔



ذروئع کے مطابق آج کا بینہ کے اجلاس کے بعد وزیر اعظم سید یو سف رضا گیلانی اہم اعلان کریں گے۔ اجلاس کے موقع پر کوئٹہ میں کسی بھی ممکنہ تخریب کا ری سے نمٹنے کے لئے سیکیورٹی کے خصوصی اقدامات کئے گئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.