تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:51

آزاد کشمیر الیکشن،خیبرپختونخوا میں مہاجرین کی نشست پر پولنگ

اے آر وائی - پشاور: خیبر پختونخوا کے نو اضلاع میں آزاد کشمیر کے مہاجرین کی نشست حلقہ ایل اے اکتالیس وادی چھ میں پولنگ جاری ہے ۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔ پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام پانچ بجے تک جاری رہے گی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.