تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:52

سندھ میں کمشنری نظام آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج

اے آر وائی - کراچی : قائم مقام گورنر سندھ نثار کھوڑو کی جانب سے جاری کئے گئے تین آرڈیننس پولیس ایکٹ، لینڈریونیو اور کمشنری نظام کی بحالی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔



سپریم کورٹ میں قائم مقام گورنر سندھ کے جاری کردہ آرڈیننسز کو مولوی اقبال حیدر نے ایک رٹ پٹیشن کے ذریعے چیلنج کیا ہے۔ مولوی اقبال حیدر کا موقف ہے کہ قائم مقام گورنر آرڈیننس جاری نہیں کرسکتے۔ ان تینوں کو آرڈیننس کو معطل کرکے پرانا نظام نافذ کیا جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.